اس طرح ہے کہ زندگی تم ہو
اس طرح ہے تم کسی سوچ میں گم ہو.
اس طرح ہے کہ اک خواب سا ہے تیرا وجود
اس طرح کہ اک واہمہ تم ہو
اس طرح ہے کہ اب ادھوری ہے زندگی اپنی
اور اس طرح ہے کہ تم کہیں نہیں ہو……
اس طرح ہے کہ زندگی تم ہو…
نوٹ. اینڈرایڈ پر اردو لکھنے کی پہلی مشق.