Uncategorized تحریک انصاف بمقابلہ ن لیگ۔۔۔۔۔تصویری مقابلہ۔۔۔۔بس کرو یار By رمضان رفیق - April 23, 2013 0 1182 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ن لیگ کے حامیوں کا تحریک انصاف کے بارے تصاویر یہ بچہ سیاست میں آچکا ہے۔۔۔اس کا پتہ صرف انہی کو چلا ہے اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیںخود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ ان بچوں کی عمر دیکھئے اور سوچ کا اظہار دیکھئے تحریک انصاف کے حامیوں کا ایک صٖفحہ اور اس سے منتخب شدہ تصاویر