ویرونہ، شہر محبت، جولیٹ کا گھر ، تصویراتی عکس بندی

0
1963
بابا جی رومیو اور مائی جولیٹ کا نام کافی مشہور ہے، یہ مغرب کے ہیر رانجھا، سسی پنوں، اور سوہنی مہینوال قسم کے کے کردار ہیں، ان کی کہانی کو شکشپیر نے امر کر دیا، عباس تابش کا شعر تھا کہ
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔
یہ تصاویر اٹلی کے شہر ویرونہ کی ہیں، اور زیادہ تر تصاویر جولیٹ کے گھر کی ہیں۔ اگر آپ فکری طور پر بالغ نہیں تو تصاویر آپ کے لئے نہیں ہیں۔ کیونکہ کچھ پتھر کے مجمسے مختصر لباس میں اس پوسٹ میں شامل ہیں۔

لو جی اب تصاویر لوگوں کے شہر محبت کی

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.