Opens in a new tab

اجڑتی لائیبریریاں۔علم رخصت ہوا ۔تصاویری کہانی

مارچ 6, 2012  ·  1 منٹ کا مطالعہ
jinnah library chichawatni pakistan

کوئی وقت تھا کہ میرے شہر چیچہ وطنی میں دو مشہور لائبریریاں تھیں ان میں ایک مغل اور دوسری کا نام جناح لائبریری ہوا کرتا تھا۔۔۔مغل لائبریری کی جگہ تو کوئی جنرل سٹور قسم کی دکان بن چکی لیکن جناح لائبریری ابھی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے ۔۔۔۔ہاں یہ دو دکانوں سے سمٹ کر ایک میں منتقل ہو چکی باقی کی کہانی کہنے کو یہ تصاویر موجود ہیں۔۔۔۔

list of books in library
this fans tells the story of litrature in chichawatni
library wall is adjacent to a naan shop
محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←