Opens in a new tab

تلاش

مارچ 11, 2012  ·  1 منٹ کا مطالعہ

صحراے زیست میں تھکن سے گھسٹتے پاؤں ۔۔۔۔نجانے کس مرہم کے متلاشی ہیں۔۔۔۔۔سوچ زخم زخم ہے اور ہر زخم سے احساس کا لہو رستا ہے۔۔۔۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←