سماجیمیری زندگی میری نہیں ہےBy رمضان رفیق - February 4, 201201525 Share on Facebook Tweet on Twitter میری زندگی میری نہیں ہے شاید ان سوچوں کی ہے جو مجھ میں آ بسی ہیں ان خوابوں کی ہے جو نیندوں کے دشمن ہیں ان خیالوں کی جو جھٹکنا چاہوں تو اک جھٹکا سا لگتا ہے میری زندگی میری نہیں ہے