آپ کی محبت کا شکریہ

0
1874
لوگ ہماری زندگیوں میں آتے ہیں، اپنی خوشبووں سے ہماری زندگیوں میں خوبصورتی بکھیرتے ہیں، سرد و گرم میں ساتھ چلتے چلتے تھک جاتے ہیں۔۔۔اور ہم ان کی محبتوں کسی قرض کی قسط محسوس کرتے رہتے ہیں، ان کی محبتوں اور رفاقتوں کا شکریہ ادا نہیں کرتے۔۔۔۔سب سے زیادہ برا تو ہم اپنوں کے ساتھ کرتے ہیں۔۔۔ہمارے رخ کی روشنیاں اغیار کی روحوں کو گرماتی ماند پڑ جاتی ہیں، اور ہمارے اپنے محض محبت کے چند بولوں کو ترس جاتے ہیں۔۔۔۔کچھ دوستوں کی محبتوں کا شکریہ 

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.