اب کس کا جشن مناتے ہو ؟؟؟

0
1101
والٹن ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایک ہجرت زدہ ٹرین آ کر رکتی ہے ۔۔۔۔جس کی بوگیوں پر لہو سے لکھی گئی یہ عبارت صاف دکھائی دیتی ہے کہ کوئی انتقام لینا ہم سے سیکھے ۔۔۔ٹرین کے فرش پر ایک ماں کی اکڑی لاش کے پہلو میں بیٹھا ایک معصوم بچہ ماں کی قمیص سے اپنے لئے مامتا تلاش کررہا ہے۔ گاڑی کی سبھی سیٹیں کٹے سروں، لٹے دھڑوں، پھٹی روحوں سے پر ہیں۔۔۔کسی میں اتنی بساط نہیں کہ دروزہ کھولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تقریر سننے کے لئے یو ٹیوب کی اس ویڈیو دیکھئے۔۔۔۔۔


تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں