دین اسلام کے پانچ بنیادی ستون، کلمہ، نماز، روزہ ، حج، زکات، ۔۔۔۔کس کس کے ایمان کی عمارت سلامت ہے، اور کس کے ایمان کو سہارا درکار ہے، اس ادھ بنی عمارت پر اختلافی مسائل کا بوجھ کیونکر ڈالا جا سکتا ہے۔۔۔۔سوچتا ہوں کہ
بے زبانی بخش دی خود احتسابی نے مجھے
ہونٹ سل جاتے ہیں، دنیا کو گلہ دیتے ہوئے ۔
بے زبانی بخش دی خود احتسابی نے مجھے
ہونٹ سل جاتے ہیں، دنیا کو گلہ دیتے ہوئے ۔