سیٹ بیلٹ اور ایک خطرناک ویڈیو

0
1766
مختلف ممالک اور سیٹ بیلٹ
کل ڈینش ریڈیو کے توسط پتہ چلا کہ گذشتہ روز ڈنمارک میں سیٹ بیلٹ پر عمل داری کے چالیس سال مکمل ہو گئے، اس حوالے ایک مقامی ٹی وی نے مختلف عمروں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا ہوا تھا اور وہ اپنے زمانے اورسیٹ بیلٹ لگانے سے متعلق بچپن کی کہانیاں سامعین اور ناظرین سے شئیر کر رہے تھے، ٹی وی کا یہ پروگرام ڈینش ریڈیو براڈ کاسٹ کر رہاتھا، اس پروگرام کے توسط پتا چلا کہ چھیانوے فیصد ڈینش شہری سیٹ بیلٹ لگاتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں سیٹ بیلٹ لگانے کا سلسلہ کم وبیش پچاس پرانا ہے،
سیٹ بیلٹ کی اہمیت سے شاید ہی کسی کو انکار ہو، مختلف تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ حادثات کی صورت میں سیٹ بیلٹ کا استعمال انسانی جان بچانے کے لئے بے حد کارگر ہے۔

  • سیٹ بیلٹ کے استعمال سے ہونے والے چند فوائد مندرجہ ذیل ہیں۔ 
  • حادثات میں ہونے والی یقنی اموات میں واضح کمی 
  • تیس سے پچاس فیصد تک زیادہ چانسز آف سروایول 
  • دوہزار سات کے ایک سروے کے مطابق صرف اس  پندرہ ہزار سے تک انسانی جانی سیٹ بیلٹ لگنے سے بچی ہیں۔ 
  • امریکی محمکہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ ہر سال کم ازکم دس ہزار جانیں سیٹ بیلٹ لگانے سے بچتی ہیں۔ 

ملتے جلتے مضامین 

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.