عالمی مقابلہ زرعی تجاویز اور ہماری تجویز ، آپ کی رائے درکار ہے ۔

0
1334
السلام علیکم
عزیزان من، سوشل میڈیا پر ہونے والے مقابلے کبھی بھی میری توجہ کا مرکز نہیں رہے، اور میں نے کسی طور پر بھی ان کا حصہ بننا گوارہ نہ کیا، لیکن سوشل میڈیا کی اہمیت کچھ ایسی بڑھی ہے کہ اب سائنسدان بھی سوشل میڈیا سے لائکس کی بھیک مانگنے لگے ہیں۔ ابھی تھوڑے دن پہلے ایک پراجیکٹ کے مقابلے میں تجویز جمع کروائی ہے تو ان کا کہنا ہے کہ فاتح وہ ہوگا جس کی تجویز زیادہ عوامی پسندیدگی حاصل کرے گی اور عوام جس پر زیادہ بات کرے گی۔
اس لئے آپ کی رائے اور پسندیدگی کی سند کی ضرورت آن پڑی ہے۔
اس کا سادہ سا طریقہ یہ ہے کہ

1-لنک کھولئے
2- لنک میں لکھی گئی تحریر پر لایک کا بٹن بنا ہے وہاں لائک کیجئے ، اور اسی تحریر کے نیچے کمنٹس لکھیں۔۔۔۔۔
3-اس کو اپنے دوستوں میں شئیر کر دیجئے

لنک یہ رہا
http://blog.gfar.net/2016/02/26/yap-proposal-43-online-agricultural-market-muhammad-ramzan-rafique-pakistan/#comment-8883

براہ کرم فیس بک یا اس تحریر کو لائک کرنے کی بجائے ، لنک میں جا کر لائک اور کمنٹ کریں۔

اور میری ماٹھی اور فی البدیع انگریجی کی اغلاط سے درگذر فرمائیے گا۔ 

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.