نفسیات غلامی

2
3651

نفسیاتِ غلامی


سخت باریک ہیں امراضِ امم کے اسباب 
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کو تاہی 
دینِ شیری میں غلاموں کے امام اور شیوخ
دیکھتے ہیں فقط ایک فلسفئہ روباہی 
ہو اگر قوتِ فرعون کی در پردہ مرید 
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کلیم اللہی۔

کتاب 
ضرب کلیم 
از ڈاکٹر علامہ اقبال 

مفہوم

نفسیات غلامی کے مرض کے اسباب بیان سے باہر ہیں،
 بہادروں کے دین کے راہبر بزدلی کے معلم بن کر رہ گئے ہیں، ، ایسی کلیم اللہی بھی قوم کو گوارا نہیں ہونا چاہیے جو در پردہ فرعون کے تابع ہو۔۔۔۔

مفہوم اور تشریح میں اضافہ بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔۔

2 تبصرے

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.