میں انصاف ریڈیو کے لئے ایک پروگرام ایک گھنٹے کے لئے روزانہ رات بارہ سے ایک بجے پاکستان ٹائم اور ڈنمارک ٹائم کے مطابق نو سے دس بجے ہو گا کی میزبانی کے فرائض سر انجام دوں گا۔۔۔۔اس کا نام سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔راہنمائی فرمائیں۔۔۔۔پروگرام میں لوگوں کی لائیو کالز ہوں گی جو ایک دیے ہوئے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۱۔ تبدیلی ایکسپریس
۲أ تبدیلی کی آواز
۳۔ نیا پاکستان
۴۔ ہم نہیں تو کون
۵۔چراغ آخر شب
کچھ آپ بھی راہنمائی کریں۔۔۔۔۔۔آپ کی طرف سے کسی خوبصورت ٹائٹل کا انتظار ہے ۔
۲أ تبدیلی کی آواز
۳۔ نیا پاکستان
۴۔ ہم نہیں تو کون
۵۔چراغ آخر شب
کچھ آپ بھی راہنمائی کریں۔۔۔۔۔۔آپ کی طرف سے کسی خوبصورت ٹائٹل کا انتظار ہے ۔