چھ ماہ کا دن -چند تصاویر

0
1630
 یہ ناروے کا ایک شہر سارسبرگ ہے، دارلحکومت اوسلو سے سویڈن کی طرف چلیں تو ایک گھنٹے کی مسافت پر .آپ نے چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات سن رکھا ہو گا، یہاں سورج غروب ہونے کا وقت رات دس بج کر پنتیس منٹ تھا اور طلوع آفتاب چار بج کر دو منٹ کے قریب ہو گا۔ لیکن شام کی روشنی بہت رات گئے تک برقرار رہتی ہے، یوں لگتا ہے کہ ابھی دن ہی ہے۔ اس لئے گرمیوں کے چھ ماہ جن میں سورج کی روشنی کا دورانیہ بہت لمبا ہوتا ہے ان کو چھ ماہ کا دن کہا جاتا ہے۔  لیجئے رات پونے بارہ بجے کی چند تصاویر ملاحظہ ہوں، یہ ساری تصاویر بڑے بھائی کے گھر کی ہیں۔
چھ ماہ کی رات  سردیوں کی راتوں کے متعلق پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

وہ دور سورج نہیں سٹریٹ لائٹ ہے

باہر گلی کا منظر

3.10AM

3.10 AM

چند تصاویر ابھی کچھ دیر پہلے لی ہیں سو دو بجے صبح کا وقت ہے۔





تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.