Opens in a new tab

اب کس کا جشن مناتے ہو ؟؟؟

اگست 11, 2015  ·  1 منٹ کا مطالعہ

والٹن ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایک ہجرت زدہ ٹرین آ کر رکتی ہے ۔۔۔۔جس کی بوگیوں پر لہو سے لکھی گئی یہ عبارت صاف دکھائی دیتی ہے کہ کوئی انتقام لینا ہم سے سیکھے ۔۔۔ٹرین کے فرش پر ایک ماں کی اکڑی لاش کے پہلو میں بیٹھا ایک معصوم بچہ ماں کی قمیص سے اپنے لئے مامتا تلاش کررہا ہے۔ گاڑی کی سبھی سیٹیں کٹے سروں، لٹے دھڑوں، پھٹی روحوں سے پر ہیں۔۔۔کسی میں اتنی بساط نہیں کہ دروزہ کھولے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تقریر سننے کے لئے یو ٹیوب کی اس ویڈیو دیکھئے۔۔۔۔۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←