Opens in a new tab

نفسیات غلامی

ستمبر 16, 2014  ·  1 منٹ کا مطالعہ

نفسیاتِ غلامی


سخت باریک ہیں امراضِ امم کے اسباب
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کو تاہی
دینِ شیری میں غلاموں کے امام اور شیوخ
دیکھتے ہیں فقط ایک فلسفئہ روباہی
ہو اگر قوتِ فرعون کی در پردہ مرید
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کلیم اللہی۔

کتاب
ضرب کلیم
از ڈاکٹر علامہ اقبال

مفہوم

نفسیات غلامی کے مرض کے اسباب بیان سے باہر ہیں،
بہادروں کے دین کے راہبر بزدلی کے معلم بن کر رہ گئے ہیں، ، ایسی کلیم اللہی بھی قوم کو گوارا نہیں ہونا چاہیے جو در پردہ فرعون کے تابع ہو۔۔۔۔

مفہوم اور تشریح میں اضافہ بھیج کر شکریہ کا موقع دیں۔۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←
  • tasweer baRi maaqool hai.
    aor mafhoom keliye mashkoor haiN.

  • جناب اردو دان جی۔۔۔آپ کے الفاظ میرے لئے بہت قمتی ہیں، آپ کی عنایت کا شکریہ

Comments are closed.