Opens in a new tab

چھ ماہ کا دن -چند تصاویر

جون 13, 2016  ·  1 منٹ کا مطالعہ

یہ ناروے کا ایک شہر سارسبرگ ہے، دارلحکومت اوسلو سے سویڈن کی طرف چلیں تو ایک گھنٹے کی مسافت پر .آپ نے چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات سن رکھا ہو گا، یہاں سورج غروب ہونے کا وقت رات دس بج کر پنتیس منٹ تھا اور طلوع آفتاب چار بج کر دو منٹ کے قریب ہو گا۔ لیکن شام کی روشنی بہت رات گئے تک برقرار رہتی ہے، یوں لگتا ہے کہ ابھی دن ہی ہے۔ اس لئے گرمیوں کے چھ ماہ جن میں سورج کی روشنی کا دورانیہ بہت لمبا ہوتا ہے ان کو چھ ماہ کا دن کہا جاتا ہے۔ لیجئے رات پونے بارہ بجے کی چند تصاویر ملاحظہ ہوں، یہ ساری تصاویر بڑے بھائی کے گھر کی ہیں۔
چھ ماہ کی رات سردیوں کی راتوں کے متعلق پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

وہ دور سورج نہیں سٹریٹ لائٹ ہے
باہر گلی کا منظر
3.10AM
3.10 AM

چند تصاویر ابھی کچھ دیر پہلے لی ہیں سو دو بجے صبح کا وقت ہے۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←