میاں چنوں۔بازار تصویری کہانی

0
692

 کہتے ہیں کہ ایک تصویر سینکڑوں لفظوں کا مافی الضمیر بیان کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔۔۔۔چھبیس فروری بروز اتوار میاں چنوں بازار کی اس گلی کی رونق آپ کے  سامنے ہے۔ شہر میں شادیوں کا موسم ہے اور عورتوں کے لباس سے متعلق جزئیات کا یہ بازار مہنگائی اور اس کے ثمرات کی ایک چھوٹی سی تصویر ہے۔۔۔۔۔اس کہانی کا راوی بھی ان تصاویر میں موجود ہے جس کی آنکھیں گاہکوں کے درشن کو ترس گئی۔۔۔۔مجھے ایک سرخ رنگ کا فیتہ خریدنا تھا۔۔۔اور دکاندار کے پاس پانچ سو روپے کھلے نہ تھے جن کی تلاش میں وہ اس گلی کے کونے تک گیا اور بالآخر سات آٹھ منٹ کی تلاش کے بعد کامیاب ہو گیا۔۔۔۔۔۔یاد رہے کے یہاں چھٹی کا دن جمعہ ہے۔۔۔۔۔

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں