ابھی لکھنے والوں کے اظہار نامکمل ہیں، ایک بات پر سبھی متفق ییں کہ
سارے جہاں پہ یوں میں چھایا ہوا
مستند ہے میرا فرمایا یوا۔۔۔۔۔
غالب کے بارے جیو ٹی وی کی خوبصورت ڈاکومنٹری۔۔۔
2 COMMENTS
ہوئی مدت کے غالب مر گیا ، پر یاد آتا ہے" "وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
شاعری سے کچھ خاص شغف تو نہیں رہا کبھی مگر کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے لاشعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک" "کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
ہوئی مدت کے غالب مر گیا ، پر یاد آتا ہے"
"وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
شاعری سے کچھ خاص شغف تو نہیں رہا کبھی مگر کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے لاشعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک"
"کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
اچھے ہیں، آپ نے سنائے تو اور بھی اچھے لگے۔۔