Opens in a new tab

مرزا اسداللہ خان غالب۔

جنوری 5, 2012  ·  1 منٹ کا مطالعہ

ابھی لکھنے والوں کے اظہار نامکمل ہیں، ایک بات پر سبھی متفق ییں کہ
سارے جہاں پہ یوں میں چھایا ہوا
مستند ہے میرا فرمایا یوا۔۔۔۔۔
غالب کے بارے جیو ٹی وی کی خوبصورت ڈاکومنٹری۔۔۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←
  • ہوئی مدت کے غالب مر گیا ، پر یاد آتا ہے"
    "وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    شاعری سے کچھ خاص شغف تو نہیں رہا کبھی مگر کچھ اشعار ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے لاشعور میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔

    آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک"
    "کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک

  • اچھے ہیں، آپ نے سنائے تو اور بھی اچھے لگے۔۔

Comments are closed.