گذشتہ روز البرٹ سلنڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے محفل میلاد منعقد کروائی گئی ، جس میں حاضریں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔۔ڈنمارک کے مادیت پرست ماحول میں ایسی روحانی محافل کا انعقاد سفر ریگ زار میں نخلستان کی صورت ہے۔۔۔
وہ باتیں جو علما نے کیں، اللہ تعالی ان پر عمل کی توفیق دیں۔۔۔