Opens in a new tab

البرٹسلنڈ میں محفلِ میلاد

فروری 3, 2013  ·  1 منٹ کا مطالعہ

گذشتہ روز البرٹ سلنڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے محفل میلاد منعقد کروائی گئی ، جس میں حاضریں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔۔ڈنمارک کے مادیت پرست ماحول میں ایسی روحانی محافل کا انعقاد سفر ریگ زار میں نخلستان کی صورت ہے۔۔۔

وہ باتیں جو علما نے کیں، اللہ تعالی ان پر عمل کی توفیق دیں۔۔۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←