کل ایک ناول کی تقریب رونمائی میں شرکت کا موقع ملا جس کا عنوان ، جہنم کے اس پار ہے، جس کی مصنفہ ہیں محترمہ طاہرہ شمیم حسین اور پاکستانی نژاد ڈینش ہیں۔۔۔۔
اس تقریب میں محترم نصر ملک صاحب کا مضمون میری زبانی سماعت فرمائیں۔ ویڈیو اور رفاقت کے لئے جناب عاصم ریاض اور محمد اسلم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔۔
اس تقریب میں محترم نصر ملک صاحب کا مضمون میری زبانی سماعت فرمائیں۔ ویڈیو اور رفاقت کے لئے جناب عاصم ریاض اور محمد اسلم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔۔
![]() |
me and Aslam sb |
![]() |
with Asim Riaz |
![]() |
Abbas Rizvi and Tahira Shamim Hussain |
![]() |
stage view |
![]() |
a view of audience |