خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سوچ رہا تھا کہ کیا لکھا جائے، سوچا کہ لکھاجائے جو ایک مشہور شاعر نے کہا تھا، اے ماوں، بہنو ، بیٹیو دنیا کی عزت تم سے ہے، سوچنے لگا کہ شاعر نے بیوی کے ذکر کے بغیر یہ مصرع کیونکر مکمل کیا ہو گا، ہو سکتا ہے کہ شاعر کی بیوی کو پڑھنا نہ آتا ہو، یا پچاس سال پہلے کے شوہر اپنی بیویوں سے اتنا نہ ڈرتے ہوں۔۔۔۔۔