اگر ٹکرانے کی رفتار تیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ہر دس میں سے دو افراد مرجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو دس میں سے پانچ اور اگر ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ستر فیصد لوگ مر جاتے ہیں۔۔۔۔خیال کیجئے گا اپنا اور دوسروں کا ۔۔۔۔۔رمضان رفیق
زرا سوچئے
مارچ 4, 2015 · 1 منٹ کا مطالعہ

محمد رمضان رفیق
چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔
مکمل تعارف ←