یہ بھی کوئی عید ہے ؟

0
1572
پردیس میں عید کیسے گذرتی ہے کوئی پردیسیوں سے پوچھے، کل سے باربار کسی مصالحہ دار کمپنی کا اشتہار دیکھ دیکھ کر آنکھیں بگھو رہا ہوں۔۔۔۔یہ بھی کوئی عید ہے بھائی؟؟ امی کی بہت یاد آ رہی ہے۔۔۔۔جیسے ایک گمگ سی پیدا ہوتی ہے اور دل کسی رولر کوسٹر کی بلندی سے فری فال کر جاتا ہے۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتا کہ ان ظالموں کا مصالحہ اچھا ہے یا برا۔۔۔۔مشہوری اچھی بنائی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x2uukph_shan-foods-eid-tvc_tv?start=6

تبصرہ کریں

برائے مہربانی اپنا تبصرہ داخل کریں
اپنا نام داخل کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.