پردیس میں عید کیسے گذرتی ہے کوئی پردیسیوں سے پوچھے، کل سے باربار کسی مصالحہ دار کمپنی کا اشتہار دیکھ دیکھ کر آنکھیں بگھو رہا ہوں۔۔۔۔یہ بھی کوئی عید ہے بھائی؟؟ امی کی بہت یاد آ رہی ہے۔۔۔۔جیسے ایک گمگ سی پیدا ہوتی ہے اور دل کسی رولر کوسٹر کی بلندی سے فری فال کر جاتا ہے۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتا کہ ان ظالموں کا مصالحہ اچھا ہے یا برا۔۔۔۔مشہوری اچھی بنائی ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x2uukph_shan-foods-eid-tvc_tv?start=6
یہ بھی کوئی عید ہے ؟
جون 26, 2015 · 1 منٹ کا مطالعہ

محمد رمضان رفیق
چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔
مکمل تعارف ←