تحریک انصاف بمقابلہ ن لیگ۔۔۔۔۔تصویری مقابلہ۔۔۔۔بس کرو یار
اپریل 23, 2013 · 1 منٹ کا مطالعہ
ن لیگ کے حامیوں کا تحریک انصاف کے بارے تصاویر
|
| یہ بچہ سیاست میں آچکا ہے۔۔۔اس کا پتہ صرف انہی کو چلا ہے |
|
اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ |
|
| ان بچوں کی عمر دیکھئے اور سوچ کا اظہار دیکھئے |
تحریک انصاف کے حامیوں کا ایک صٖفحہ اور اس سے منتخب شدہ تصاویر

محمد رمضان رفیق
چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔
مکمل تعارف ←