بابا جی رومیو اور مائی جولیٹ کا نام کافی مشہور ہے، یہ مغرب کے ہیر رانجھا، سسی پنوں، اور سوہنی مہینوال قسم کے کے کردار ہیں، ان کی کہانی کو شکشپیر نے امر کر دیا، عباس تابش کا شعر تھا کہ یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔ یہ تصاویر اٹلی کے شہر ویرونہ کی ہیں، اور زیادہ تر تصاویر جولیٹ کے گھر کی ہیں۔ اگر آپ فکری طور پر بالغ نہیں تو تصاویر آپ کے لئے نہیں ہیں۔ کیونکہ کچھ پتھر کے مجمسے مختصر لباس میں اس پوسٹ میں شامل ہیں۔ لو جی اب تصاویر لوگوں کے شہر محبت کی
ویرونہ، شہر محبت، جولیٹ کا گھر ، تصویراتی عکس بندی
اگست 8, 2016 · 1 منٹ کا مطالعہ

محمد رمضان رفیق
چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔
مکمل تعارف ←