Opens in a new tab

یورپ کی سب سے بڑی آبشار

اگست 1, 2016  ·  1 منٹ کا مطالعہ

پچھلے دنوں زیورچ سوئٹرزلینڈ کے پاس رائن فالز دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ چند تصاویر ملاحظہ ہوں۔

میرے تاثرات ایک ویڈیو کی صورت یہاں ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں۔

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←