Opens in a new tab

اسطرح ہے کہ زندگی تم ہو

جون 10, 2015  ·  1 منٹ کا مطالعہ

اس طرح ہے کہ زندگی تم ہو
اس طرح ہے تم کسی سوچ میں گم ہو.
اس طرح ہے کہ اک خواب سا ہے تیرا وجود
اس طرح کہ اک واہمہ تم ہو
اس طرح ہے کہ اب ادھوری ہے زندگی اپنی
اور اس طرح ہے کہ تم کہیں نہیں ہو……
اس طرح ہے کہ زندگی تم ہو…

نوٹ. اینڈرایڈ پر اردو لکھنے کی پہلی مشق.

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←