jinnah library chichawatni pakistan |
کوئی وقت تھا کہ میرے شہر چیچہ وطنی میں دو مشہور لائبریریاں تھیں ان میں ایک مغل اور دوسری کا نام جناح لائبریری ہوا کرتا تھا۔۔۔مغل لائبریری کی جگہ تو کوئی جنرل سٹور قسم کی دکان بن چکی لیکن جناح لائبریری ابھی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے ۔۔۔۔ہاں یہ دو دکانوں سے سمٹ کر ایک میں منتقل ہو چکی باقی کی کہانی کہنے کو یہ تصاویر موجود ہیں۔۔۔۔
list of books in library |
this fans tells the story of litrature in chichawatni |
library wall is adjacent to a naan shop |