Opens in a new tab

ایک شعر

نومبر 18, 2012  ·  1 منٹ کا مطالعہ

بے زبانی بخش دی خود احتسابی نے مجھے
ہونٹ سل جاتے ہیں ، دنیا کو گلہ دیتے ہوئے۔

ریاض مجید

محمد رمضان رفیق
محمد رمضان رفیق

چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔

مکمل تعارف ←