Uncategorized زرا سوچئے By رمضان رفیق - March 4, 2015 0 1527 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اگر ٹکرانے کی رفتار تیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ہر دس میں سے دو افراد مرجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پچاس کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو دس میں سے پانچ اور اگر ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ ہو تو ستر فیصد لوگ مر جاتے ہیں۔۔۔۔خیال کیجئے گا اپنا اور دوسروں کا ۔۔۔۔۔رمضان رفیق