Uncategorized فاخرہ بتول کے دو اشعار رمضان رفیق - April 10, 2015 0 دل میں طوفان بپا ہونے تک وہ رہا ساتھ جدا ہونے تک ٹانک جاو کوئی جھوٹا وعدہ میرے آنچل پہ ہوا ہونے تک