دل میں طوفان بپا ہونے تک
وہ رہا ساتھ جدا ہونے تک
ٹانک جاو کوئی جھوٹا وعدہ
میرے آنچل پہ ہوا ہونے تک
فاخرہ بتول کے دو اشعار
اپریل 10, 2015 · 1 منٹ کا مطالعہ

محمد رمضان رفیق
چیچہ وطنی سے تعلق، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے فارغ التحصیل اور کوپن ہیگن ڈنمارک میں مقیم۔ زراعت، سماج، سیاست اور سفر پر لکھتے ہیں۔
مکمل تعارف ←